Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:39 — ق(ق)

لہذا، وہ جو کہتے ہیں تم اس پر صبر کرو، اور سورج نکلنے سے پہلے اپنے پروردگار کی تسبیح کرو، اور غروب آفتاب سے پہلے بھی ۔

[50:38] ہم نے آسمانوں اور زمین، اور جو کچھ ان کے درمیان ہےچھ دنوں میں پیدا کیا ، اور ہمیں کسی تھکان نے چھوا تک نہیں۔

[50:40] رات کے دوران تم اس کے نام کا مراقبا کرو، اور سجدہ کے بعد۔