Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:40 — ق(ق)

رات کے دوران تم اس کے نام کا مراقبا کرو، اور سجدہ کے بعد۔

[50:39] لہذا، وہ جو کہتے ہیں تم اس پر صبر کرو، اور سورج نکلنے سے پہلے اپنے پروردگار کی تسبیح کرو، اور غروب آفتاب سے پہلے بھی ۔

[50:41] اس دن کی تیاری کرو جب ایک منادی والا ایک ایسی جگہ سے منادی کرے گا جو قریب ہے۔