Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:43 — ق(ق)

زندگی اور موت ہمارے ہی قابو میں ہے؛ ہماری طرف ہی آخری منزل ہے۔

[50:42] جب وہ اس ناگزیر منادی کو سنتے ہیں؛ یہی وہ دن ہے جب تم باہر آجاتے ہو۔

[50:44] وہ دن آئے گا جب زمین میں جلدی سےشگاف پڑ جائے ،انہیں جگاتے ہوئے۔ اس طرح کا بلاوا کرنا ہمارے لئے آسان ہے۔