Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 50:44 — ق(ق)

وہ دن آئے گا جب زمین میں جلدی سےشگاف پڑ جائے ،انہیں جگاتے ہوئے۔ اس طرح کا بلاوا کرنا ہمارے لئے آسان ہے۔

[50:43] زندگی اور موت ہمارے ہی قابو میں ہے؛ ہماری طرف ہی آخری منزل ہے۔

[50:45] ہم مکمل طور پر ہر چیز سے آگاہ ہے جسے یہ بیان کرتے ہیں جبکہ تمہارا ان پر کوئی اختیار نہیں ہے ۔ لہذا، اس قرآن کے ذریعے تم ان کی یاد دہانی کرو، جو میرے انتباہ کا خوف رکھتے ہیں ۔