Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:8 — لوہا (الحدید)

تم کیوں خدا پر یقین نہیں کرو جب رسول تمہیں تمہارے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے ؟اُس نےتم سے عہد لے لیا ہےاگر تم ایمان والے ہو۔

[57:7] خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوؑ، اور جواس نے تمہیں عطا فرمایا ہے اس میں سے دو ۔ تم میں سے وہ جو ایمان لائیں اور (خیرات) دیں ایک عظیم اجر کے مستحق ہیں ۔

[57:9] وہی ہےجواپنے بندے کے لئے واضع وحی بھیجتا ہے تمہیں اندھیرے سے باہر نکال کر روشنی کی طرف قیادت کرنے کے لئے۔ خدا مہربان ہے تم پر، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ۔