قرآن 57:9 — لوہا (الحدید)
وہی ہےجواپنے بندے کے لئے واضع وحی بھیجتا ہے تمہیں اندھیرے سے باہر نکال کر روشنی کی طرف قیادت کرنے کے لئے۔ خدا مہربان ہے تم پر، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ۔
[57:8] تم کیوں خدا پر یقین نہیں کرو جب رسول تمہیں تمہارے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے ؟اُس نےتم سے عہد لے لیا ہےاگر تم ایمان والے ہو۔
[57:10] تم کیوں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے جب کہ آسمانوں اور زمین کی ساری دولت خدا کے پاس ہے؟ وہ باقیوں سے ممتاز ہیں جو فتح سے پہلے خرچ کرتے ہیں اور جدوجہد کرتے ہیں ۔ وه ان سے زیادہ بڑا درجہ حاصل کرتے ہیں جو فتح کے بعد خرچ کرتے ہیں اور جدوجہد کرتے ہیں۔ ہر ایک کے لیے ، خدانجات کا وعدہ کرتا ہے ۔ خدا آپ کےہر عمل سے آگاہ ہے۔