Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:10 — لوہا (الحدید)

تم کیوں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے جب کہ آسمانوں اور زمین کی ساری دولت خدا کے پاس ہے؟ وہ باقیوں سے ممتاز ہیں جو فتح سے پہلے خرچ کرتے ہیں اور جدوجہد کرتے ہیں ۔ وه ان سے زیادہ بڑا درجہ حاصل کرتے ہیں جو فتح کے بعد خرچ کرتے ہیں اور جدوجہد کرتے ہیں۔ ہر ایک کے لیے ، خدانجات کا وعدہ کرتا ہے ۔ خدا آپ کےہر عمل سے آگاہ ہے۔

[57:9] وہی ہےجواپنے بندے کے لئے واضع وحی بھیجتا ہے تمہیں اندھیرے سے باہر نکال کر روشنی کی طرف قیادت کرنے کے لئے۔ خدا مہربان ہے تم پر، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ۔

[57:11] کون خدا کو راستبازی کا قرض دینا چاہتا ہے، جو اس کے لئے اس سے کئی گنا بڑ ھا دیا جائے، اور کثیر اجر حاصل ہو؟