قرآن 58:16 — مباحثہ (المجادلة)
انہوں نے اپنی قسموں کو خدا کی راہ سے دور کرنے کےذریعےکےطور پر استعمال کیا ۔ اس کے نتیجے میں،انہوں نے ایک شرمناک عذاب مول لے لیاہے ۔
[58:15] خدا ان کے لئے ایک سخت عذآب تیار کر رکھاہے ۔ بیشک گھٹیا ہے وہ جو یہ کیا کرتے تھے ۔
[58:17] نہ تو ان کا مال ، اورنہ ہی ان کی اولاد خدا کے خلاف ان کی مدد کرے گی ۔ انہوں نے جہنم کی آگ مول لی ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔