قرآن 58:17 — مباحثہ (المجادلة)
نہ تو ان کا مال ، اورنہ ہی ان کی اولاد خدا کے خلاف ان کی مدد کرے گی ۔ انہوں نے جہنم کی آگ مول لی ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔
[58:16] انہوں نے اپنی قسموں کو خدا کی راہ سے دور کرنے کےذریعےکےطور پر استعمال کیا ۔ اس کے نتیجے میں،انہوں نے ایک شرمناک عذاب مول لے لیاہے ۔
[58:18] وہ دن آئے گا جب خدا ان سب کو پھر سے زندہ کرے گا ۔ وہ اس کے سامنے قسم کھائیں گے پھر، ویسے ہی جیسے وہ تمہارے سامنے قسم کھاتے ہیں ، یہ سوچتے ہوئے کہ یہ واقعی صحیح ہیں! درحقیقت، یہی اصلی جھوٹے ہیں ۔