Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 58:4 — مباحثہ (المجادلة)

اگر تمہیں ایک غلام نہ مل سکےآزاد کرنے کے لئے، توتم جنسی تعلقات کی شروعات سے قبل لگاتار دومہینوں تک روزے رکھو ۔ اگر تم روزے نہیں رکھ سکتے تو پھرتم ساٹھ غریب لوگوں کو کھانا کھلاوؑ ۔ تم خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوؑ۔ یہ خدا کے قوانین ہیں ۔ کافروں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے۔

[58:3] وہ جو اپنی بیویوں سے اس انداز میں کشیدگی اختیار کریں، پھر اس کے بعد مصالحت کریں، ان کے ساتھ جنسی تعلقات کی شروعات سے قبل ايك غلام آزاد كریں۔ یہ آپ کو روشن خیال کرنے کے لئے ہے ۔ خدا آپ کےہر عمل سے آگاہ ہے ۔

[58:5] بیشک جو لوگ خدا اور اس کے رسول کے ساتھ لڑائی لڑتے ہیں شکست کے مرتکب ہیں ، اسی طرح جیسے ان کے سابقہ سا تھی بھی شکست کے مرتکب ہوئے ۔ ہم واضح ثبوت اُتارتے ہیں، ا ور جھٹلانے والوں نے دردناک عذآب مول لیا ہے ۔