قرآن 58:5 — مباحثہ (المجادلة)
بیشک جو لوگ خدا اور اس کے رسول کے ساتھ لڑائی لڑتے ہیں شکست کے مرتکب ہیں ، اسی طرح جیسے ان کے سابقہ سا تھی بھی شکست کے مرتکب ہوئے ۔ ہم واضح ثبوت اُتارتے ہیں، ا ور جھٹلانے والوں نے دردناک عذآب مول لیا ہے ۔
[58:4] اگر تمہیں ایک غلام نہ مل سکےآزاد کرنے کے لئے، توتم جنسی تعلقات کی شروعات سے قبل لگاتار دومہینوں تک روزے رکھو ۔ اگر تم روزے نہیں رکھ سکتے تو پھرتم ساٹھ غریب لوگوں کو کھانا کھلاوؑ ۔ تم خدا اور اس کے رسول پر ایمان لاوؑ۔ یہ خدا کے قوانین ہیں ۔ کافروں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے۔
[58:6] وہ دن آئے گا جب خدا ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا، پھر ان کو ھر اس عمل سے آگاہ کرے گا جو وہ کرتے تھے۔ خدا نے ہر چیزکو، درج کر رکھا ہے جبکہ یہ بھول چُکے ہیں۔ خدا ہر چیز کا گواہ ہے۔