قرآن 59:17 — انخلا(الحشر)
ان دونوں کی قسمت جہنم کی آگ ہے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں ہے ۔ یہ ظالموں کے لئے بدلہ ہے ۔
[59:16] وہ شیطان کی طرح ہیں: وہ انسان سے یہ کہتا ہے کہ، " کفر کرو" ، پھر جیسے ہی یہ کفر کرتا ہے، وہ کہتا ہے " میں تم سے دستبردار ہوں۔ میں خدا سے ڈرتا ہوں، کائنات کے پروردگارسے"۔
[59:18] اے ایمان والو، تم خدا سے ڈرو، اور ہر شخص کو اس کی جانچ کر لینے دو جو اس نے کل کے لئے آگے بھیجا ہے۔ تم خدا کی تعظیم کرنا۔ خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح واقف ہے۔