Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 59:19 — انخلا(الحشر)

ان لوگوں کی طرح نہ بن جاؤ جو خدا کو بھول گئے تو اس نے انہیں اپنے آپ کو بُھلا ڈالا۔ یہ فاسق ہیں ۔

[59:18] اے ایمان والو، تم خدا سے ڈرو، اور ہر شخص کو اس کی جانچ کر لینے دو جو اس نے کل کے لئے آگے بھیجا ہے۔ تم خدا کی تعظیم کرنا۔ خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح واقف ہے۔

[59:20] جہنم کی آگ کے مکین اور جنت کے مکین برابر نہیں ہیں ۔ جنت کے مکین جیتنے والے ہیں ۔