Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 59:20 — انخلا(الحشر)

جہنم کی آگ کے مکین اور جنت کے مکین برابر نہیں ہیں ۔ جنت کے مکین جیتنے والے ہیں ۔

[59:19] ان لوگوں کی طرح نہ بن جاؤ جو خدا کو بھول گئے تو اس نے انہیں اپنے آپ کو بُھلا ڈالا۔ یہ فاسق ہیں ۔

[59:21] اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ کی طرف نازل کرتے، تو تم اسے تھرتھراتا ہوا دیکھتے، ریزا ریزا ہوتے، خدا کی تعظیم سے ۔ ہم لوگوں کے لئے یہ مثالیں پیش کرتے ہیں، تا کہ یہ تفکر کریں ۔