Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 59:21 — انخلا(الحشر)

اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ کی طرف نازل کرتے، تو تم اسے تھرتھراتا ہوا دیکھتے، ریزا ریزا ہوتے، خدا کی تعظیم سے ۔ ہم لوگوں کے لئے یہ مثالیں پیش کرتے ہیں، تا کہ یہ تفکر کریں ۔

[59:20] جہنم کی آگ کے مکین اور جنت کے مکین برابر نہیں ہیں ۔ جنت کے مکین جیتنے والے ہیں ۔

[59:22] خدا تو وہی ایک ہے؛ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ تمام راز وں اور بیانات کا جاننے والا۔ وہ سب سے زیادہ مہربان ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔