Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 59:4 — انخلا(الحشر)

یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی ۔ وہ جو خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کریں، ان کے لیئےخدا عذآب کا نفاذ کرنے میں سب سے زیادہ سخت ہے ۔

[59:3] اگر خدا انہیں چلے جانے پر مجبور نہیں کرتا، تو اس نے انہیں اس زندگی میں بدلہ دے دیا ہو تا ( چلے جانے پر مجبور کرنے سے بھی زیادہ بدتر) ۔ آخرت میں وہ انہیں دوزخ کے عذآب میں مبتلا کرے گا۔

[59:5] چاہے تم کسی درخت کو کاٹ ڈالو یا اسے اپنے تنے پر کھڑے چھوڑ دو، خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔ بے شک وہ ظالموں کو ذلیل کرے گا ۔