قرآن 59:6 — انخلا(الحشر)
جو کچھ خدا نے اس کے پیغمبر کے لئے بحال کیا تمہاری جنگی کوششوں کا نتیجہ نہیں تھا ، چاہے تم گھوڑوں پر لڑے یا پیدل ۔ خدا ہی ہے جواپنے پیغمبر کو جس کے خلاف چاہتا ہے بھیجتا ہے ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔
[59:5] چاہے تم کسی درخت کو کاٹ ڈالو یا اسے اپنے تنے پر کھڑے چھوڑ دو، خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔ بے شک وہ ظالموں کو ذلیل کرے گا ۔
[59:7] جو کچھ خدا نے ( شکست پزیر)قوموں سے اپنے پیغمبر کی جانب بحال کیا خدا اور اس کے پیغمبر کی طرف (ایک خیرات کی صورت میں) جائے ۔ تم اسے رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور اجنبی مسافرین کو دینا۔ اس طرح یہ تمہارے درمیان جو قوی ہیں ان میں ہی اجارا دار نہیں رہے گا۔ تم رکھ سکتے ہ وہ غنیمت جو تمہیں پیغمبر کی طرف سے دی گئی، لیکن وہ نہ لینا جسے لینے سے وہ تمہیں منع کرے ۔ تم خدا کی تعظیم کرنا ۔ خدا عذآب نافذ کرنے میں سخت ہے ۔