قرآن 59:7 — انخلا(الحشر)
جو کچھ خدا نے ( شکست پزیر)قوموں سے اپنے پیغمبر کی جانب بحال کیا خدا اور اس کے پیغمبر کی طرف (ایک خیرات کی صورت میں) جائے ۔ تم اسے رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور اجنبی مسافرین کو دینا۔ اس طرح یہ تمہارے درمیان جو قوی ہیں ان میں ہی اجارا دار نہیں رہے گا۔ تم رکھ سکتے ہ وہ غنیمت جو تمہیں پیغمبر کی طرف سے دی گئی، لیکن وہ نہ لینا جسے لینے سے وہ تمہیں منع کرے ۔ تم خدا کی تعظیم کرنا ۔ خدا عذآب نافذ کرنے میں سخت ہے ۔
[59:6] جو کچھ خدا نے اس کے پیغمبر کے لئے بحال کیا تمہاری جنگی کوششوں کا نتیجہ نہیں تھا ، چاہے تم گھوڑوں پر لڑے یا پیدل ۔ خدا ہی ہے جواپنے پیغمبر کو جس کے خلاف چاہتا ہے بھیجتا ہے ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔
[59:8] (تم دو) ہجرت کرنے والے ضرورت مند وں کو ۔ انہیں ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا اور ان کی جائیدادوں سے محرو م کر دیا گیا، کیونکہ انہوں نے خدا کی رضااور اس کے فضل کی تلاش کی، اور اس کی وجہ سے کہ انہوں نے خدا اور اس کے پیغمبر کی حمایت کی۔ یہی سچے ہیں۔