قرآن 6:100 — مویشی(الانعام)
اس کے باوجود یہ خدا کے ساتھ جنوں میں سے شریک ٹھہراتے ہیں حالانکہ وہ ایسی ہستی ہے جس نے ان کو تخلیق کیا ہے ۔حتی ٰ کہ یہ کسی علم کے بغیر بیٹوں اوربیٹیوں کو بھی خدا سے منسوب کرتے ہیں ۔عظیم ہے وہ ذات ۔وہ ان کے دعووں سے کہیں زیادہ بلند و بالاترہے۔
[6:99] وہ وہ ہے جو آسمان سے پانی برساتا ہے ،جس کے ذریعے ہم ہرقسم کے پودے اگاتے ہیں۔ہم پیدا کرتے ہیں سبز مادے سے کئی تہہ والے مرکب دانے،کجھور کے درخت جن پر گچھے لٹکتے ہیں،انگور کے باغات،زیتون اور انار ؛ایسے پھل جو ایک جیسے ہوتے ہوئے بھی مختلف ہیں ۔دیکھو ان کے پھلوں کو جب وہ بڑھتے اورپکتے ہیں ۔یہ نشانیاں ہیں ان لوگوں کےلئے جو ایمان لاتے ہیں۔
[6:101] آسمانوں اور زمین کی ابتدائ کرنے والا۔جب اس کا کبھی کوئی ساتھی ہی نہیں تھا تو اس کا بیٹا کیسے ہوسکتا ہے ۔اس نے سب چیزیں تخلیق کیں،اوروہ تما م چیزوں سے مکمل آگاہ ہے۔