قرآن 6:108 — مویشی(الانعام)
ان لوگوں نے خدا کے ساتھ جوشریک ٹھہرا رکھے ہیں ان پر لعن طعن نہ کرو مبادہ وہ جہالت کے باعث خدا کی بے ادبی کریں اور برا بھلا کہیں۔ہم نے ہر گروہ کے اعمال ان کی نگاہوں میں خوشنما بناد یئے ہیں۔آخر کار وہ اپنے خدا ہی کی طرف پلٹے گیں تب وہ انہیں ہر وہ چیز بتائے گا جو انہوں نے کی تھی ۔
[6:107] اگر خدا چاہتا تو وہ بتوں کی پوجا نہ کرتے ۔ہم نے تمہیں ان کا نگہبان مقرر کیاہے نہ ہی تم ان کے وکیل ہو ۔
[6:109] انہوں نے خدا کی پکی قسم کھائی تھی کہ اگر ان کی طرف کوئی معجزہ آیا تو وہ یقینا ایمان لے آئیں گے ۔کہہ دیجیے،’’معجزات توصرف خدا کی طرف سے آتے ہیں ۔‘‘تم خوب جانتے ہو کہ اگر کوئی معجزہ ان کی طرف آ جاتا تو بھی وہ اپناکفر جاری رکھتے ۔