Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:107 — مویشی(الانعام)

اگر خدا چاہتا تو وہ بتوں کی پوجا نہ کرتے ۔ہم نے تمہیں ان کا نگہبان مقرر کیاہے نہ ہی تم ان کے وکیل ہو ۔

[6:106] تمارے مالک کی طرف سے جوکچھ تم نازل کیا گیاہے اس کی پیروی کرو، اس کے سوا کوئی خدا نہیں،اوربت پرستوں کی پرواہ مت کرو۔

[6:108] ان لوگوں نے خدا کے ساتھ جوشریک ٹھہرا رکھے ہیں ان پر لعن طعن نہ کرو مبادہ وہ جہالت کے باعث خدا کی بے ادبی کریں اور برا بھلا کہیں۔ہم نے ہر گروہ کے اعمال ان کی نگاہوں میں خوشنما بناد یئے ہیں۔آخر کار وہ اپنے خدا ہی کی طرف پلٹے گیں تب وہ انہیں ہر وہ چیز بتائے گا جو انہوں نے کی تھی ۔