Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:106 — مویشی(الانعام)

تمارے مالک کی طرف سے جوکچھ تم نازل کیا گیاہے اس کی پیروی کرو، اس کے سوا کوئی خدا نہیں،اوربت پرستوں کی پرواہ مت کرو۔

[6:105] اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں یہ ثابت کرنے کےلئے کہ تم علم حاصل کرچکے ہواوران لوگوں پر واضح کرنے کےلئے جوجانتے ہیں۔

[6:107] اگر خدا چاہتا تو وہ بتوں کی پوجا نہ کرتے ۔ہم نے تمہیں ان کا نگہبان مقرر کیاہے نہ ہی تم ان کے وکیل ہو ۔