قرآن 6:105 — مویشی(الانعام)
اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں یہ ثابت کرنے کےلئے کہ تم علم حاصل کرچکے ہواوران لوگوں پر واضح کرنے کےلئے جوجانتے ہیں۔
[6:104] تمہارے مالک کی طرف سے تمہارے پاس روشنیا ںآگئی ہیں۔وہ جو د یکھ سکتے ہیں وہ اپنے ہی بھلے کےلئے کرتے ہیں اور جو اندھے ہوجاتے ہیں ، اپنے ہی نقصان کےلئے ایسا کرتے ہیں۔میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں۔
[6:106] تمارے مالک کی طرف سے جوکچھ تم نازل کیا گیاہے اس کی پیروی کرو، اس کے سوا کوئی خدا نہیں،اوربت پرستوں کی پرواہ مت کرو۔