قرآن 6:104 — مویشی(الانعام)
تمہارے مالک کی طرف سے تمہارے پاس روشنیا ںآگئی ہیں۔وہ جو د یکھ سکتے ہیں وہ اپنے ہی بھلے کےلئے کرتے ہیں اور جو اندھے ہوجاتے ہیں ، اپنے ہی نقصان کےلئے ایسا کرتے ہیں۔میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں۔
[6:103] کوئی نگاہ اس کا احاطہ نہیں کرسکتی ،لیکن وہ سب نگاہوں کا احاطہ کرسکتا ہے ۔وہ ترس کھانے والا اور باخبر ہے۔
[6:105] اس طرح ہم آیات کی وضاحت کرتے ہیں یہ ثابت کرنے کےلئے کہ تم علم حاصل کرچکے ہواوران لوگوں پر واضح کرنے کےلئے جوجانتے ہیں۔