قرآن 6:103 — مویشی(الانعام)
کوئی نگاہ اس کا احاطہ نہیں کرسکتی ،لیکن وہ سب نگاہوں کا احاطہ کرسکتا ہے ۔وہ ترس کھانے والا اور باخبر ہے۔
[6:102] ایسا ہے خدا تمہارا مالک ،اس کے سوا کوئی خدا نہیں ،سب چیزوں کا خالق ۔تم صرف اسی کی عبادت کرو۔سب چیزیں اسی کے اختیار میں ہیں۔
[6:104] تمہارے مالک کی طرف سے تمہارے پاس روشنیا ںآگئی ہیں۔وہ جو د یکھ سکتے ہیں وہ اپنے ہی بھلے کےلئے کرتے ہیں اور جو اندھے ہوجاتے ہیں ، اپنے ہی نقصان کےلئے ایسا کرتے ہیں۔میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں۔