Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:102 — مویشی(الانعام)

ایسا ہے خدا تمہارا مالک ،اس کے سوا کوئی خدا نہیں ،سب چیزوں کا خالق ۔تم صرف اسی کی عبادت کرو۔سب چیزیں اسی کے اختیار میں ہیں۔

[6:101] آسمانوں اور زمین کی ابتدائ کرنے والا۔جب اس کا کبھی کوئی ساتھی ہی نہیں تھا تو اس کا بیٹا کیسے ہوسکتا ہے ۔اس نے سب چیزیں تخلیق کیں،اوروہ تما م چیزوں سے مکمل آگاہ ہے۔

[6:103] کوئی نگاہ اس کا احاطہ نہیں کرسکتی ،لیکن وہ سب نگاہوں کا احاطہ کرسکتا ہے ۔وہ ترس کھانے والا اور باخبر ہے۔