Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:114 — مویشی(الانعام)

کیا میں خدا کے علاوہ قانون کا ذریعہ تلاش کروں،جبکہ اس نے تم پر یہ مکمل مفصل کتا ب بھیجی ہے ۔جن کو کتاب ملی ہے وہ پہچانتے ہیں کہ یہ تمہارے رب کی طرف سے حق کے ساتھ نازل کی گئی ہے ۔تم کوئی شک نہ کرو۔

[6:113] یہ اس لیے ہے کہ وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ایسی اختراعات سنیں اوران کو قبول کریں ،اسطرح ان کے اصل ارادے* ظاہر ہوجائیں گے ۔

[6:115] تمہارے رب کا فرمان سچائی اور انصاف میں مکمل* ہے۔اس کا فرمان کوئی منسوخ نہیں کرسکتا۔وہ سننے والا، سب جاننے والا ہے۔