Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:116 — مویشی(الانعام)

اگر تم زمین پر لوگوں کی اکثریت کی اطاعت کرو گے تووہ تمہیں خدا کے راستہ سے پھیر دینگے۔وہ صرف اٹکل پچوکی پیروی کرتے ہیں اور اندازے لگاتے ہیں۔

[6:115] تمہارے رب کا فرمان سچائی اور انصاف میں مکمل* ہے۔اس کا فرمان کوئی منسوخ نہیں کرسکتا۔وہ سننے والا، سب جاننے والا ہے۔

[6:117] تمہارا خدا ان سے پوری طرح واقف ہے جو خدا کے راستہ سے دور رہتے ہیں اور ان سے بھی پوری طر ح واقف ہے جو ہدایت یافتہ ہیں ۔