قرآن 6:117 — مویشی(الانعام)
تمہارا خدا ان سے پوری طرح واقف ہے جو خدا کے راستہ سے دور رہتے ہیں اور ان سے بھی پوری طر ح واقف ہے جو ہدایت یافتہ ہیں ۔
[6:116] اگر تم زمین پر لوگوں کی اکثریت کی اطاعت کرو گے تووہ تمہیں خدا کے راستہ سے پھیر دینگے۔وہ صرف اٹکل پچوکی پیروی کرتے ہیں اور اندازے لگاتے ہیں۔
[6:118] تم اس میں سے کھائو جس پر خدا کا نام لیا گیا ہو،اگر تم صحیح معنوں میں اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہوتو ۔