قرآن 6:118 — مویشی(الانعام)
تم اس میں سے کھائو جس پر خدا کا نام لیا گیا ہو،اگر تم صحیح معنوں میں اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہوتو ۔
[6:117] تمہارا خدا ان سے پوری طرح واقف ہے جو خدا کے راستہ سے دور رہتے ہیں اور ان سے بھی پوری طر ح واقف ہے جو ہدایت یافتہ ہیں ۔
[6:119] تم اس میں سے کیوں نہیں کھاتے جس پر خدا کا نام لیا گیا ہے؟جو کچھ منع کیا گیا ہے اس کی تفصیل اس نے تمہارے لیے بیان کردی ہے بشرطیکہ تم مجبور نہ ہو۔بے شک بہت سے لوگ کسی علم کے بغیر دوسروں کو اپنی ذاتی آرائ کے ذریعے گمرا ہ کرتے ہیں۔تمہارا رب تجاوز کرنے والوں سے بخوبی آگاہ ہے۔