Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:119 — مویشی(الانعام)

تم اس میں سے کیوں نہیں کھاتے جس پر خدا کا نام لیا گیا ہے؟جو کچھ منع کیا گیا ہے اس کی تفصیل اس نے تمہارے لیے بیان کردی ہے بشرطیکہ تم مجبور نہ ہو۔بے شک بہت سے لوگ کسی علم کے بغیر دوسروں کو اپنی ذاتی آرائ کے ذریعے گمرا ہ کرتے ہیں۔تمہارا رب تجاوز کرنے والوں سے بخوبی آگاہ ہے۔

[6:118] تم اس میں سے کھائو جس پر خدا کا نام لیا گیا ہو،اگر تم صحیح معنوں میں اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہوتو ۔

[6:120] تم ظاہری اورخفیہ گناہوں سے بھی اجتناب کرو۔جنہوں نے گناہ کمائے ہیں یقیناوہ اپنی زیادتیوں کا بدلہ بھگتیں گے ۔