قرآن 6:15 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے،’’اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی تو ڈرتا ہوں ایک خوفناک دن کی سزا سے۔
[6:14] کہہ دیجیے،’’کیا میں خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو اپنا رب اورمالک تسلیم کرلوں جبکہ وہ زمین و آسمان کا خالق ہے ۔وہ سب کوروزی دیتا ہے لیتا نہیں ؟‘‘کہہ دیجیے، مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اس کا سب سے زیادہ فرمانبرداربن جائو ں اورشرک کرنے والا نہ بنوں۔‘‘
[6:16] ’’اس روز جو( سزا سے) بچ گیا اس نے خدا کا کرم حاصل کرلیا۔اوریہی عظیم ترین کامیابی ہے۔‘‘