Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:16 — مویشی(الانعام)

’’اس روز جو( سزا سے) بچ گیا اس نے خدا کا کرم حاصل کرلیا۔اوریہی عظیم ترین کامیابی ہے۔‘‘

[6:15] کہہ دیجیے،’’اگر میں نے اپنے رب کی نافرمانی کی تو ڈرتا ہوں ایک خوفناک دن کی سزا سے۔

[6:17] اگر خدا تمہیں مصیبت میں مبتلا کردے تو اس کے سوا کوئی نہیں بچا سکتا اوراگر وہ نعمت بخشتاہے تو وہ قادرمطلق ہے۔