قرآن 6:17 — مویشی(الانعام)
اگر خدا تمہیں مصیبت میں مبتلا کردے تو اس کے سوا کوئی نہیں بچا سکتا اوراگر وہ نعمت بخشتاہے تو وہ قادرمطلق ہے۔
[6:16] ’’اس روز جو( سزا سے) بچ گیا اس نے خدا کا کرم حاصل کرلیا۔اوریہی عظیم ترین کامیابی ہے۔‘‘
[6:18] وہ اپنی مخلوق پربالاتر ہے ۔وہ دانا اورسب کچھ جاننے والا ہے۔