قرآن 6:18 — مویشی(الانعام)
وہ اپنی مخلوق پربالاتر ہے ۔وہ دانا اورسب کچھ جاننے والا ہے۔
[6:17] اگر خدا تمہیں مصیبت میں مبتلا کردے تو اس کے سوا کوئی نہیں بچا سکتا اوراگر وہ نعمت بخشتاہے تو وہ قادرمطلق ہے۔
[6:19] ان سے پوچھیئے ،کس کی گواہی سب سے بہتر ہے ؟‘‘کہہ دیجیے ،’’خدا کی ۔میرے اور تمہارے درمیان وہ ہی گواہ ہے اوریہ قران *مجھ پر وحی کیا گیا ہے تاکہ تمہیں اورجس جس کو یہ پہنچے اس کی تعلیم دوں ۔ بےشک تم گواہی دےتے ہو کہ خدا کے ساتھ دیگر خدا* بھی ہیں ۔‘‘کہہ دیجیے،جو کچھ تم کرتے ہو میں اس کی تصدیق نہیں کرتا؛خدا صرف ایک ہے اور میں تمہارے شرک سے لاتعلق ہوں۔‘‘