Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:151 — مویشی(الانعام)

قُل تَعالَوا أَتلُ ما حَرَّمَ رَبُّكُم عَلَيكُم ۖ أَلّا تُشرِكوا بِهِ شَيـًٔا ۖ وَبِالوٰلِدَينِ إِحسٰنًا ۖ وَلا تَقتُلوا أَولٰدَكُم مِن إِملٰقٍ ۖ نَحنُ نَرزُقُكُم وَإِيّاهُم ۖ وَلا تَقرَبُوا الفَوٰحِشَ ما ظَهَرَ مِنها وَما بَطَنَ ۖ وَلا تَقتُلُوا النَّفسَ الَّتى حَرَّمَ اللَّهُ إِلّا بِالحَقِّ ۚ ذٰلِكُم وَصّىٰكُم بِهِ لَعَلَّكُم تَعقِلونَ

کہہ دو،’’آئو میں تمہیں بتا ئوں تمہارے ر ب نے اصل میں تمہارے لئے حرام کیا ہے :تم ا س کے ساتھ شر یک نہ ٹھہرائو۔اپنے والدین کا احترام کرو۔اپنے بچوں کو غربت کے ڈر سے قتل نہ کرو۔ہم تمہیں رزق دیتے ہیں اور انہیں بھی ۔تم چھپ کر یا ظاہری صریح گنا ہ نہ کرنا ۔قتل مت کرنا ۔خدا نے زندگی کو مقدس بنایا ہے ۔سوائے انصاف کی راہ میں ۔یہ اس کے احکامات ہیں تمہارے لئے شاید کہ تم سمجھ جائو ۔‘‘

[6:150] کہہ دیجیے،’’لائو اپنے گواہ جو تصدیق کریں کہ خدا نے یہ یہ چیزحرام کی ہے ۔‘‘اگر وہ تصدیق کریں تو ان کے ساتھ تصدیق نہ کرو۔نا ہی تم ان کے خیالات کی پیروی کرنا جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ،اور جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ،اوروہ جواپنے مالک سے دور بھٹک گئے ہیں ۔

[6:152] یتیموں کے پیسوں کو ہاتھ نہ لگانا سوائے نہایت راست بازی کے انداز میں ،حتیٰ کہ وہ بلوغت کو پہنچ جائیں ۔جب تم کاروبار کرو توانصاف سے وزن اور پیمائش پوری کرو۔ہم کسی نفس پر اس کے وسائل سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے ۔جب گواہی دو تو مکمل انصاف کرو،خواہ تمہارے رشتہ داروں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔تم خدا کے ساتھ اپنا عہد پورا کرو۔یہ احکامات ہیں تمہارے لئے ،شاید کہ تم دھیان دو ۔