Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:160 — مویشی(الانعام)

جو بھی نیک کام کرتا ہے اسکو دس گنا بدلہ ملتا ہے اور جو گناہ کرتا ہے اس کو صرف ایک گنا بدلہ ملتا ہے ۔ کسی سے ذرہ بھر ناانصافی نہیں کی جاتی ۔

[6:159] جو اپنے آپ کوفرقوں میں تقسیم کرتے ہیں ان کا تم سے کوئی تعلق نہیں ۔ان کا فیصلہ خدا کے پاس ہے ،تب وہ انہیں ہر اس چیز سے مطلع کریگا جو انہوں نے کی ہوگی ۔

[6:161] کہہ دیجیے،’’میرے رب نے مجھے بالکل سیدھے راستہ پر راہنمائی کی ہے ۔ابراہیم کے مکمل دین توحید پر ۔وہ ہر گز بت پرست نہ تھا ۔‘‘