Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:161 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے،’’میرے رب نے مجھے بالکل سیدھے راستہ پر راہنمائی کی ہے ۔ابراہیم کے مکمل دین توحید پر ۔وہ ہر گز بت پرست نہ تھا ۔‘‘

[6:160] جو بھی نیک کام کرتا ہے اسکو دس گنا بدلہ ملتا ہے اور جو گناہ کرتا ہے اس کو صرف ایک گنا بدلہ ملتا ہے ۔ کسی سے ذرہ بھر ناانصافی نہیں کی جاتی ۔

[6:162] کہہ دیجیے ،’’میری نمازیں،میری عبادات ،میری زندگی اور موت ،تما م مطلق خدا ہی کےلئے وقف ہیں ،جوکائنات کا مالک ہے ۔