قرآن 6:162 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے ،’’میری نمازیں،میری عبادات ،میری زندگی اور موت ،تما م مطلق خدا ہی کےلئے وقف ہیں ،جوکائنات کا مالک ہے ۔
[6:161] کہہ دیجیے،’’میرے رب نے مجھے بالکل سیدھے راستہ پر راہنمائی کی ہے ۔ابراہیم کے مکمل دین توحید پر ۔وہ ہر گز بت پرست نہ تھا ۔‘‘
[6:163] ’’اس کا کوئی شریک نہیں ہے ۔یہ وہ ہے جس پر مجھے ایمان لانے کاحکم دیا گیا ہے ،اورمیں پہلا فرمانبرداری کرنے والاہوں۔‘‘