Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:163 — مویشی(الانعام)

’’اس کا کوئی شریک نہیں ہے ۔یہ وہ ہے جس پر مجھے ایمان لانے کاحکم دیا گیا ہے ،اورمیں پہلا فرمانبرداری کرنے والاہوں۔‘‘

[6:162] کہہ دیجیے ،’’میری نمازیں،میری عبادات ،میری زندگی اور موت ،تما م مطلق خدا ہی کےلئے وقف ہیں ،جوکائنات کا مالک ہے ۔

[6:164] کہہ دیجیے ،’’کیا میں خدا کے علاوہ کوئی مالک تلاش کروں،جبکہ وہ سب چیزوں کا مالک ہے ؟کسی فرد کو فائدہ نہیں پہنچتا سوائے اس کے اپنے اعمال کا ،اورکوئی کسی دوسرے کابوجھ نہیں اٹھاتا۔آخرکار ،تم اپنے مالک کی طرف پلٹو گے ،تب وہ تمہیں تمام جھگڑوں کے بارے میں آگاہ کرے گا۔