قرآن 6:159 — مویشی(الانعام)
جو اپنے آپ کوفرقوں میں تقسیم کرتے ہیں ان کا تم سے کوئی تعلق نہیں ۔ان کا فیصلہ خدا کے پاس ہے ،تب وہ انہیں ہر اس چیز سے مطلع کریگا جو انہوں نے کی ہوگی ۔
[6:158] کیا وہ منتظر ہیں کہ فرشتے ان کے پاس آئیں ،یا تمہارا آقا ،یا خدا کسی جسمانی شکل میں؟جس دن ایسا ہوا تو وہ کسی کو ایمان کا فائدہ نہیں ہوگا اگر وہ اس سے قبل ایمان نہ لایا اورنیک زندگی گزار کرایمان کے ثمرات نہ سمیٹے *۔کہہ دیجیے ،"انتطار کرتے رہو؛ہم بھی انتظار کررہے ہیں۔"*
[6:160] جو بھی نیک کام کرتا ہے اسکو دس گنا بدلہ ملتا ہے اور جو گناہ کرتا ہے اس کو صرف ایک گنا بدلہ ملتا ہے ۔ کسی سے ذرہ بھر ناانصافی نہیں کی جاتی ۔