قرآن 6:33 — مویشی(الانعام)
ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ لوگ کہتے ہیں اس سے آپ پریشان ہوتے ہیں ۔آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ لوگ آپ کو نہیں جھٹلاتے ؛یہ خدا کی آیات ہیں جن سے یہ فاسد بے اعتنائی کرتے ہیں ۔
[6:32] اس دنیا کی زندگی ایک فریب اوردکھاوے سے زیادہ نہیں ہے جبکہ نیکوکاروں کےلئے آخرت کا ٹھکانا اس سے کہیں زیادہ بہترہے ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟!
[6:34] تم سے پہلے پیغمبربھی جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن انہوں نے اس کفر کے مقابلے میں ثابت قدمی دکھائی ۔ان پیغمبروں کو اذیتیں دی گئیں حتی ٰ کہ ان کو ہماری مدد پہنچ گئی ۔یہ خدا کا نظام ہے جو کبھی نہیں بدلے گا۔ اس طرح میرے پیغمبروں کی تاریخ تمہارے لئے مثالیں قائم کرتی ہے ۔