Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:32 — مویشی(الانعام)

اس دنیا کی زندگی ایک فریب اوردکھاوے سے زیادہ نہیں ہے جبکہ نیکوکاروں کےلئے آخرت کا ٹھکانا اس سے کہیں زیادہ بہترہے ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟!

[6:31] بےشک وہ لوگ خسارے میں ہیں جو اپنے رب سے ملاقات کا انکارکرتے ہیں اورجب وہ گھڑ ی اچانک ان پر آجاتی ہے تو کہتے ہیں ،’’ہمیں اس دنیا میں اپنی زندگیاں ضائع کرنے کا سخت افسوس ہے ۔وہ اپنے گناہوں کا بوجھ پیٹھ پر اٹھائیں گے ۔کیسا برا بوجھ ہے یہ !

[6:33] ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ لوگ کہتے ہیں اس سے آپ پریشان ہوتے ہیں ۔آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ لوگ آپ کو نہیں جھٹلاتے ؛یہ خدا کی آیات ہیں جن سے یہ فاسد بے اعتنائی کرتے ہیں ۔