Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:41 — مویشی(الانعام)

حقیقت یہ ہے تم صرف اسی کے آگے گڑگڑاتے ہو اوروہی تمہاری دعائوں کا جواب دیتا ہے، اگر وہ ایسا چاہے تو، اورتم اپنے شریکوں کوبھول جاتے ہو۔

[6:40] کہہ دیجیے،’’جب خدا کی طرف سے تم پر کوئی مصیبت یا گھڑی آجائے تو کیا تم اس وقت خدا کے علاوہ کسی اور سے التجا کرو گے ،اگر تم سچے ہوتو ؟‘‘

[6:42] تم سے پہلے والی قوموں کی طرف بھی ہم نے( پیغمبر) بھیجے ہیںاوران کو مصائب اور سختیوں سے آزمایا تاکہ وہ عاجزی اختیار کریں۔