Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:40 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے،’’جب خدا کی طرف سے تم پر کوئی مصیبت یا گھڑی آجائے تو کیا تم اس وقت خدا کے علاوہ کسی اور سے التجا کرو گے ،اگر تم سچے ہوتو ؟‘‘

[6:39] جو لوگ ہماری نشانیوں کو جھٹلاتے ہیں وہ گونگے اور بہرے ہیں،وہ مکمل اندھیرے میںہیں۔خدا جسے چاہے بھٹکا دیتا ہے اور جسے چاہے سیدھے راستے پر راہنمائی کرتا ہے ۔

[6:41] حقیقت یہ ہے تم صرف اسی کے آگے گڑگڑاتے ہو اوروہی تمہاری دعائوں کا جواب دیتا ہے، اگر وہ ایسا چاہے تو، اورتم اپنے شریکوں کوبھول جاتے ہو۔