قرآن 6:39 — مویشی(الانعام)
جو لوگ ہماری نشانیوں کو جھٹلاتے ہیں وہ گونگے اور بہرے ہیں،وہ مکمل اندھیرے میںہیں۔خدا جسے چاہے بھٹکا دیتا ہے اور جسے چاہے سیدھے راستے پر راہنمائی کرتا ہے ۔
[6:38] زمین پر موجود تمام مخلوق اور تما م پرندے جو پروں سے اڑتے ہیںوہ بھی تمہاری ہی طرح کی انواع ہیں ۔ہم نے اس کتاب سے باہر کوئی چیز نہیں چھوڑی ۔**اورتمام مخلوق کو ان کے مالک کی طرف بلایا جائیگا۔
[6:40] کہہ دیجیے،’’جب خدا کی طرف سے تم پر کوئی مصیبت یا گھڑی آجائے تو کیا تم اس وقت خدا کے علاوہ کسی اور سے التجا کرو گے ،اگر تم سچے ہوتو ؟‘‘