Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:42 — مویشی(الانعام)

تم سے پہلے والی قوموں کی طرف بھی ہم نے( پیغمبر) بھیجے ہیںاوران کو مصائب اور سختیوں سے آزمایا تاکہ وہ عاجزی اختیار کریں۔

[6:41] حقیقت یہ ہے تم صرف اسی کے آگے گڑگڑاتے ہو اوروہی تمہاری دعائوں کا جواب دیتا ہے، اگر وہ ایسا چاہے تو، اورتم اپنے شریکوں کوبھول جاتے ہو۔

[6:43] جب ہم نے ان پر آزمائش کی تو پھر انہوں نے کیوں عاجزی اختیار نہ کی ؟ان کے دل مزید سخت ہوگئے اور شیطان نے ان کے اعمال خوشنما بنادیئے ۔