قرآن 6:46 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے،’’اگر خدا تمہاری سماعت اوربصارت چھین لے اور تمہارے قلوب پر مہر لگادے تو کونسا ’خدا ‘سوائے خدا تعالی ٰکے یہ تمہیں لوٹاسکتا ہے ؟‘‘دیکھو ہم کس طرح تمہارے لیے آیات کی وضاحت کرتے ہیں اور دیکھو کہ پھر بھی وہ کس طرح روگردانی کرتے ہیں!
[6:45] فاسدوں کو اس طرح مٹادیا جاتا ہے ۔تعریف خدا کےلئے ہے جو کائنات کا مالک ہے۔
[6:47] کہہ دیجیے ،’’اگر تم پراچانک یا کسی اعلان کے بعدخدا کا عذاب آجائے تو فاسدوں کے علاوہ ہلاکت کا مستحق کون ہوگا؟‘‘