Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:45 — مویشی(الانعام)

فاسدوں کو اس طرح مٹادیا جاتا ہے ۔تعریف خدا کےلئے ہے جو کائنات کا مالک ہے۔

[6:44] جب انہوں نے اس پیغام کو جو انہیں دیا گیا تھا ،سے اس طرح لاپرواہی کی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیئے ۔ پھر جب وہ اس چیز سے لطف اندوز ہو رہے تھے جو انہیں دی گئی تھی تو ہم نے انہیں اچانک سزا دی ؛اورچکراکر رہ گئے ۔

[6:46] کہہ دیجیے،’’اگر خدا تمہاری سماعت اوربصارت چھین لے اور تمہارے قلوب پر مہر لگادے تو کونسا ’خدا ‘سوائے خدا تعالی ٰکے یہ تمہیں لوٹاسکتا ہے ؟‘‘دیکھو ہم کس طرح تمہارے لیے آیات کی وضاحت کرتے ہیں اور دیکھو کہ پھر بھی وہ کس طرح روگردانی کرتے ہیں!