Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:44 — مویشی(الانعام)

جب انہوں نے اس پیغام کو جو انہیں دیا گیا تھا ،سے اس طرح لاپرواہی کی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیئے ۔ پھر جب وہ اس چیز سے لطف اندوز ہو رہے تھے جو انہیں دی گئی تھی تو ہم نے انہیں اچانک سزا دی ؛اورچکراکر رہ گئے ۔

[6:43] جب ہم نے ان پر آزمائش کی تو پھر انہوں نے کیوں عاجزی اختیار نہ کی ؟ان کے دل مزید سخت ہوگئے اور شیطان نے ان کے اعمال خوشنما بنادیئے ۔

[6:45] فاسدوں کو اس طرح مٹادیا جاتا ہے ۔تعریف خدا کےلئے ہے جو کائنات کا مالک ہے۔